دعائے شیخ
اللهــــم أنزل عليـنا لطفك أينما ذهبنا
ويسر لـــنا الخير گلما طلـــبنا
وأرزقنا من حيث لا نحتسب
اللهم إنا نسالك نوراً منك يغشانا..
وعيناً منك ترعانا..
وعفواً منك يشملنا..
اے اللّٰہ!
آپ ہم پر اپنی مہربانی اتار دیجئے جہاں کہیں ہم جائیں ،
آپ ہمارے لیے بھلائی کا فیصلہ فرما دیجیے جب بھی ہم تقاضا کریں،
اور ہمیں وہاں سے رزق (وسائل زندگی ) دے دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں :
ایسی روشنی کا ، جو ہمیں (ہر طرف سے) ڈھانپ لے ۔۔
آپ کی طرف سے ایسی نگاہ کا ، جو ہماری نگرانی کرے ۔۔
اور آپ کی طرف سے ایسی معافی کا جو ہمیں (ہمارے تمام گناہوں کو) شامل ہو ۔۔