دعا بتاریخ جنوری 13, 2021

دعائے شیخ

عربی

كساكم *اللّٰـه* ‏حلل السعد 
و المهابة..
وحفظكم من الهم و الكآبة ..
والهمكم ‏الدعاء أوقات الإجابة..
وأكرمكم بالرضا و القناعه 
وجعلكم من أهل السعادة.

اردو

*اللّٰہ تعالی*ٰ آپ کو سعادت اور وقار کا لباس پہنا ئے ۔۔ 
پریشانی اور افسردگی سے آپ کی حفاظت فرمائے ۔۔ 
 قبولیت کے اوقات میں آپ کو دعاء الہام فرمائے ( دل میں ڈال دے) .. 
آپ کو اپنی رضا اور قناعت کی صفت سے سرفراز کرے۔۔
 اور  اہل سعادت میں شامل فرمائے ۔