دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
یَا مَنْ وَزَّعْتَ الْأَرْزَاقَ بِفَضْلِكَ وَکَرَمِكَ،
وَتَنَفَّسَ الْصُّبْحُ بِأَمْرِكَ،
اُرْزُقْنَا خَیْرَیِ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ
اَللّٰهُمَّ
فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ سَخِّرْ لَنَا مِنَ الْدُّنْیَا مَا تَعْلَمُ أنَّهٗ خَیْرٌ لَّنَا،
وَاصْرِفْ عَنَّا کُلَّ مَا فِیْهِ شَرٌّ لَّنَا۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے وہ ذات کہ آپ نے اپنے فضل اور اپنے کرم سے وسائل رزق (اپنی مخلوق میں) تقسیم کیے،
اور آپ ہی کے حکم سے صبح نمودار ہوئی،
ہمیں دنیا اور آخرت دونوں کی بھلائیاں دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
اس صبح میں، دنیا (کی زندگی) سے ہمارے لیے وہ کچھ دسترس میں کر دیجیے جسے آپ جانتے ہیں کہ یقیناً وہ ہمارے لیے بہتر ہے،
اور اس سب کو ہم سے دور کر دیجیے کہ جس میں ہمارے لیے شر ہو۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔