دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا رَاحَةَ الْبَالِ، وَالْعَفْوَ عِنْدَ الْحِسَابِ، وَالْرِّزْقَ الْوَفِیْرَ، وَالْخَیْرَ الْکَثِیْرَ، وَالْبَرَکَةَ فِیْ الْرِّزْقِ وَالْأَھْلِ وَالْأَحْبَابِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں دل کی راحت، (اعمال کے) حساب کے وقت معافی، وافر وسائل رزق، (دین میں) بڑی بھلائی، وسائل رزق، اہل وعیال اور احباب میں برکت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔