دعائے شیخ
خمس مثبتات في عصر الفتن :-
١- القرآن الكريم (كذلك لنثبت به فؤادك) .
٢- قراءة السيرة وقصص الأنبياء (وكلا نقص عليك من أنباء الرسل ما نثبت به فؤادك) .
٣- العمل بالعلم (ولو أنهم فعلوا ما يوعظون به لكان خيرا لهم وأشد تثبيتا) .
٤- الدعاء (يا مقلب القلوب ثبت قلبي علي طاعتك) .
٥- الرفقه الصالحة(واصبر نفسك مع الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي يريدون وجهه)
نسأل الله تعالى لنا ولكم الثبات
دور حاضر کے فتنوں میں دین پر ثابت قدم رکھنے والی 5 چیزیں :-
1- قرآن کریم
( اسی طرح اتارا ( قرآن ) تاکہ ہم آپ ( حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) کے دل کو ثابت رکھیں ۔ الفرقان ؛ 32 )
2- نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت اور انبیاء کرام علیہم السلام کے تذکروں کا مطالعہ
( اور ہم رسولوں کے حالات سے آپ پر سب کچھ بیان کرتے ہیں جس سے آپ کے دل کو تسلی دیں ۔ الفرقان ؛ 120 )
3- اپنے علم پر عمل کرنا
( اور اگر یہ لوگ وہ ( اعمال ) کریں جو انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو البتہ ان کے حق میں بہتر اور دین میں زیادہ ٹابت رکھنے والا ہو ۔ النساء ؛ 66 )
4- دعا ( یہ دعا مانگنی چاہیے : یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینك ؛ اے دلوں کو پلٹنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم فرما دے )
5- صحبت صالح کی رفاقت ( اور آپ اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ تعلق میں رکھیں جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں ، اس کی رضا کے طالب ہیں - الکھف ؛ 28 )
اللّٰہ تعالیٰ سے ہم اپنے اور آپ کے لیے دین میں ثابت قدمی کا سوال کرتے ہیں ۔