دعا بتاریخ ستمبر 12, 2025

دعائے شیخ

عربی

صَبَاحٌ بِنُوْرِ الْمُصْطَفیٰ ﷺ یُشْرِقُ
وَ یَوْمٌ یَّطِیْبُ بِذِکْرِهٖ وَ یَبْرُقُ
نُصْبِحُ عَلیٰ سُنَّةِ خَیْرِ الْخَلْقِ وَ نُصَلِّیْ عَلَیْهِ حَتّیٰ تَزْھَرَ الْأَرْوَاحُ وَ تُشْرِقُ
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ وَ سَلِّمْ وَ بَارِکْ عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِه الْأَطْھَارِ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

صبح (حضرت محمد) مصطفیٰ ﷺ کے نور کے ساتھ روشن ہوتی ہے،
دن کا وقت آپ کے ذکر کے ساتھ خوشگوار ہوتا ہے اور چمکتا ہے،
ہم اللہ کی مخلوق میں سے سب سے بہتر ہستی (حضرت محمد ﷺ) کی سنت پر صبح اٹھتے ہیں، آپ پر درود شریف پڑھتے ہیں یہاں تک کہ روحیں (شگوفوں کی طرح) کِھل اُٹھتی ہیں اور روشنی دیتی ہیں۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی پاک آل اور آپ کے پاک صحابہ کرام پر رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت عطا کیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔