دعا بتاریخ ستمبر 12, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم يا بارئ البريات، وغافر الخطيات، وعالم الخفيات، المطلع على الضمائر والنيات... يا من أحاط بكل شيء علما، ووسع كل شيء رحمة، وقهر كل مخلوق عزة وحكما، اغفر لنا ولوالدينا جميع ذنوبنا وزلاتنا، وتجاوز عن سيئاتنا، إنك أنت الغفور الرحيم.

اردو

اے اللّٰہُ! 
اے مخلوقات کو پیدا کرنے والے ! گناہوں کو بخشنے والے ! پوشیدہ امور کو جاننے والے ! دلی رازوں اور قلبی ارادوں سے آگاہ رہنے والے ! 
اے وہ ہستی ! جس نے اپنے علم سے ہر چیز  کا احاطہ کیا ہوا ہے، جس نے ہر چیز تک اپنی رحمت کو پھیلایا اور جس نے اپنی ہر مخلوق کو اپنے غلبہ و اقتدار کے تابع کیا : 
ہمارے اور ہمارے والدین کے تمام گناہوں اور لغزشوں کو بخش دیجیے اور ہماری برائیوں سے درگذر فرمائیے ، بیشک آپ ہی سب سے زیادہ بخشنے والے رحم کرنے والے ہیں

انگریزی

O Allah!
O Creator of all creation! 
Forgiver of sins! 
Knower of hidden things! 
The One who is aware of the secrets and intentions of the heart!
The One Who encompasses all things with His knowledge;
And Who extends His mercy to all things;
And Who subjugates all His creation to His dominion and power:

Forgive us and our parents for all our sins and transgressions;
Surely, You are the Most Forgiving, the Most Merciful.