دعائے شیخ
هاتوا المدائحَ في محاسنِ طهَ
وترنّموا وتعطّروا بِشذاها
وتزيّنوا وتجمّلوا وتلطّفوا
إنّ الحروفَ بذكرهِ تتباهى
ﷺ
اللهمَّ
ارزقنا حبه ولاتحرمنا شفاعته يوم القيامة .
آميــــــــــــــن يا رب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
طہ ﷺ کی خوبیوں میں تعریفیں پیش کیجئے
(انہیں) اچھی آواز سے گنگنائیے اور ان کی مہک سے خوشبودار کیجئے
(ان کے ذریعہ اپنے آپ کو) آراستہ کیجئے، خوبصورتی اختیار کیجئے اور شفقت سے پیش آئیے۔
بیشک حروف آپ ﷺ کے ذکر پر باہم فخر کرتے ہیں۔
ﷺ
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی محبت عطا کر دیجیے اور قیامت کے دن آپ ﷺ کی شفاعت سے محروم نہ فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔