دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّ الْأَمْرَ أَمْرُكَ وَالْخَلْقَ خَلْقُكَ وَالْقَضَاءَ قَضَاءُكَ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا وَکَّلْنَا وَ فَوَّضْنَا أُمُوْرَنَا إِلَیْكَ
یَا رَبِّ دَبِّرْ لَنَا مِنَ الْجَبْرِ وَالْعِوْضِ مَا یُنْسِیْنَا وَ یُرْضِیْنَا
اَلْلّٰهُمَّ
اِفْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ رِزْقِنَا وَسَعَادَتِنَا وَتَوْفِیْقِنَا فَتْحاً مُّبِیْناً وَاًَنْتَ خَیْرُ الْفَاتِحِیْنَ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً
اے اللّٰہ!
یقیناً حکم تو آپ ہی کا حکم ہے، مخلوق بھی آپ ہی کی مخلوق ہے اور فیصلہ بھی آپ ہی کا فیصلہ ہے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے (آپ پر) اعتماد کیا اور ہم نے اپنے معاملات کو آپ کے سپرد کیا
اے ہمارے رب !
ہمارے لیے اصلاح و تلافی کی ایسی تدبیر کیجیے جو ہمیں (تکلیف کو) بھلا دے اور ہمیں خوش کردے۔
اے اللّٰہ!
ہمارے اور ہمارے رزق، ہماری کامیابی، ہماری (اعمالِ خیر) کی توفیق کے درمیان واضح راستہ کھول دیجیے کہ آپ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے