دعا بتاریخ جولائی 12, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهــم أروي ظمئــنآ يـوم آلعطـش الأڪبر وارزقــنآ شـربـة مـن حـوض نبــيك لآ نظـمأ بعـدهــا أبــداً يــارب الــ؏ــالمــين ..
 

اردو

اے اللہ ! سب سے بڑی پیاس لگنے کے  دن (قیامت کے دن) میں ہمیں سیراب کیجیے (پیاس بجھا دیجیے) اور ہمیں اپنے نبی ﷺ کے حوض (کوثر) سے ایسا مشروب پلا دیجئے کہ اس کے بعد کبھی پیاس محسوس نہ ہو۔۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے) ۔۔