دعائے شیخ
لو أفنينا الأيام حمداً
ما حمدناك ربي حقاً ،،،
ولو قضينا السنين نشكر نعمك
لن يكفي شكرها عمراً ،
لك الحمد ربي دائماً وأبداً.
اللهم اجعلنا
مقبولين بگرمك
مكفولين بذكرك
مشمولين بعفوك..
گر ہم سارا وقت بھی تیری تعریف میں لگا دیں
اے میرے رب ! پھر بھی ہم سے تیری تعریف کا حق ادا نہ ہوا ،،،
اور اگر ہم کئی سال بھی تیری نعمتوں کے شکر میں لگا دیں
تو تیری نعمتوں کا شکر عمر بھر بھی ادا نہیں ہوگا
اے میرے رب ! ہمیشہ اور آئندہ کے لیے بھی تیری ہی تعریف ہے ۔
اے اللہ ! ہمیں بنا دیجیے :
اپنے کرم کے ساتھ اپنے مقبول بندے
اپنی یاد کی نگرانی میں مصروف
اپنی معافی میں شامل