دعائے شیخ
یَا رَبِّ
إِنَّكَ جَمِیْلٌ تُحِبُّ الْجَمَالَ
اَلْلّٰهُمَّ
فَجَمِّلْ أَیَّامَنَا وَجَمِّلْ حُظُوْظَنَا
وَجَمِّلْ أقْوَالَنَا وَأَعْمَالَنَا
وَجَمِّلْنَا بِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے میرے رب !
بیشک آپ خوبصورت ہیں، خوبصورتی کو پسند کرتے ہیں
اے اللّٰہ!
پس آپ ہمارے دنوں کو خوبصورت بنادیجیے اور ہمارے نصیبوں کو خوبصورت بنادیجیے،
ہماری باتوں کو اور ہمارے عملوں کو خوبصورت بنادیجیے،
اور ہمیں بہترین اخلاق سے آراستہ فرما دیجیے ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔