دعائے شیخ
بِاسْمِكَ الْلّٰھُمَّ نَبْدَأُ یَوْمَنَا رَاجِیْنَ رَحْمَتَكَ مُتَوَکِّلِیْنَ عَلَیْكَ مُتَبَرِّئِیْنَ مِنْ حَوْلِنَا وَقُوَّتِنَا مُلْتَجِئِیْنَ إِلیٰ حَوْلِكَ وَقُوَّتِكَ
صَبَاحٌ مُّشْرِقٌ بِنُوْرِ الْلّٰهِ وَالإِقْبَالِ عَلَی الْلّٰهِ
صَبَاحٌ مَّمْلُوْءٌ بِالْعَطَاءِ وَ الْتَّوَجُّهِ إِلیٰ رَبِّ الْسَّمَاءِ
بِأَںْْ یَّحْفَظَ عَلَیْنَا الْنِّعَمَ وَیَدْفَعُ عَنَّا الْنِّقَمَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
اے اللّٰہ !
آپ کے نام کے ساتھ ہم اپنے آج کے دن کو اس حالت میں شروع کرتے ہیں، کہ آپ کی رحمت کے امیدوار بن کر ، آپ ہی کی ذات پر اعتماد کرتے ہوئے، اپنی قوت اور اپنی طاقت سے لاتعلق ہوکر ، آپ کی قوت اور آپ کی طاقت کی پناہ لینے والے ہیں،
اللّٰہ کے نور سے روشن اور اللہ کی طرف رجوع والی صبح (نصیب) ہو
آسمان کے پروردگار کی نوازش سے لبریز اور اس کی طرف متوجہ ہونے والی صبح (عطا) ہو
اس طرح کہ وہ (اللّٰہ) ہم پر اپنی نعمتوں کی حفاظت فرمائے اور ہم سے آفات دور کرے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!