دعائے شیخ
ملأ الله قلوبكم له حمدا،
وكتب لكم في قلوب العباد ودا،
وأمدكم من فضله في الرزق مدا،
وأسأله سبحانه،
أن لا يسلط عليك من أهل السوء أحدا،
وأن يجعل كل أيامكم مباركة تدوم نفحاتها عليكم وعلى أهل بيتكم ما دمتم أبدا
وجعلكم ممن يحشرون إلى الرحمن وفدا.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے دلوں کو اپنی تعریف سے بھر دے،
اپنے بندوں کے دلوں میں آپ کے لیے محبت کا فیصلہ کر دے،
اپنے فضل سے آپ کے لیے وسائل رزق کو بڑھادے،
اللّٰہ سبحانہ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ
آپ پر برائی کے خوگر لوگوں میں سے کسی کو بھی مسلط نہ کرے،
آپ کے تمام ایام کو بابرکت بنائے جن کے خوشبو دار جھونکے آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر ہمیشہ رہیں جب تک آپ موجود رہیں،
اور وہ آپ کو ان لوگوں میں شامل کرے جو مہربان ذات کی طرف بلائے ہوئے مہمان کے طور پر اکٹھے کیے جائیں گے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔