دعائے شیخ
يا قاضي الحاجات ، 
 يا كاشف الكربات ، 
 يا مجيب الدعوات ، 
 يا غافر الزلات عافنا واعفو عنا ، 
 فرج همومنا ، 
 واشرح صدورنا ، 
 واصلح احوالنا ، 
 وحقق آمالنا ، 
 واشف مرضانا ، 
 وارحم موتانا ، 
 وأسعد قلوبنا ، 
 واجعلنا من المقبولين عندك الذين تشملهم رحمتك في الدنيا والآخرة 
 برحمتك يا ارحم الراحمين وصلي اللهم على محمد واله وصحبه اجمعين .
  ..  جمعه عامره بذكر الله  …
اے حاجتیں پوری کرنے والے ، 
 اے مصیبتیں دور کرنے والے ، 
 اے دعائیں قبول کرنے والے ، 
 اے لغزشیں معاف کرنے والے ! 
 ہمیں عافیت دے دیجیے ، 
 ہم سے درگزر فرمائیے ، 
 ہماری پریشانیاں دور فرمائیے ، 
 ہمارے سینے کشادہ کردیجئے ، 
 ہمارے حالات سنوار دیجیے ، 
 ہماری امیدیں پوری کر دیجیے ، 
 ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ، 
 ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ، 
 ہمارے دلوں کو سعادتمند بنا دیجیے ، 
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے !
 ہمیں اپنی رحمت کے سبب ، اپنے ان بندوں میں شامل کر دیجیے جن کے لیے آپ کی رحمت دنیا اور آخرت میں عام ہے۔ 
اے اللّٰہ!
 حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے۔ 
 جمعۃ المبارک کا دن اللہ تعالٰیٰ کی یاد سے معمور (آباد) رہے ۔۔ 
 🕋🕋🕋