دعا بتاریخ اپریل 12, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْْلّٰهُمَّ اُرْزُقْنَا طُوْلَ الْصُّحْبَةِ وَ دَوَامَ الْخِدْمَةِ وَ حِفْظَ الْرَّحْمَةِ وَ أُنْسَ الْطَّاعَةِ وَ حَلَاوَةَ الْمُنَاجَاةِ وَ لَذَّةَ الْمُنَاجَاةِ وَ صِدْقَ الْجَنَانِ.  

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں (سچے اور ہمدرد لوگوں کی) دیرپا صحبت، ہمیشہ کی خدمت (انسانیت)، اپنی رحمت کی حفاظت، اپنی فرمانبرداری کا اُنس، اپنی مُناجات (راز و نیاز) کی مٹھاس، (گناہوں کی) معافی کی لذت اور دل کی سچائی عطا کردیجیے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!