دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ عَفْوًا یَکْفِیْنَا وَعَافِیَةً تُغْنِیْنَا وَمَقَامًا فِی الْفِرْدَوْسِ یُعْلِیْنَا وَرَحْمَةً وَمَغْفِرَةً لَنَا وَلِوَالِدَیْنَا وَلِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے ایسے درگزر کی جو ہمیں کافی ہو جائے، ایسی عافیت کی جو ہمیں (دوسروں سے) بےپرواہ کردے، جنت الفردوس میں ایسے ٹھکانے کی جو ہمیں بلند کرے، اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے رحمت اور بخشش کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔