دعائے شیخ
اَلْلًّهُمَّ
یَا مُشْرِقَ الْبُرھَانِ ! اِفْرَجْھَا عَلَیْنَا،
یَا مَنْ رَّحْمَتُهٗ فِیْ ھٰذَا الْمَکَانِ وَ کُلَّ مَکَانٍ ! اُعْفُ عَنَّا،
یَا فَارِجَ الْھَمِّ وَ یَا کَاشِفَ الْغَمِّ ! فَرِّجْ ھَمَّنَا وَ غَمَّنَا"
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے دلیل کو روشن کرنے والے!
اس (مصیبت) کو ہم سے ہٹا دیجیے،
اے وہ ہستی : جس کی رحمت اس جگہ (زمین) میں اور ہر جگہ ہے ! ہمیں معاف کر دیجیے،
اے پریشانی کو دور کرنے والے اور غم کو ہٹانے والے ! ہماری پریشانی اور ہمارے غم کو دور کر دیجیے"۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔