دعا بتاریخ فروری 12, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا نَصْرًا نَمْحُوْ بِهٖ بُؤْسَنَا، وَعِزًّا نُطَھِّرُ بِهٖ غَمَّنَا 
اَللّٰهُمَّ
لَا تَرُدَّنَا إلَّا وَقَدْ عَزَّتْ بِذِکْرِكَ ألْسِنَتُنَا، 
وَطَھَّرَتْ مِنَ الْذُّنُوْبِ أَبْدَانُنَا، 
وَمَلَأْتْ بِالْھُدیٰ قُلُوْبُنَا، 
وَشَرَحَتْ بِالْإِسْلَامِ صُدُوْرُنَا، 
وَأَقْرَرَتْ بِرِضَاكَ عُیُوْنُنَا، 
وَاسْتَخْدَمَتْ لِدِیْنِكَ أَرْوَاحُنَا وَأَبْدَانُنَا

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ایسی فتح دے دیجیے کہ جس سے ہم اپنی بدحالی کو مٹاسکیں اور ایسی عزت کہ جس سے ہم اپنے رنج کو پاک و صاف کردیں، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں (دنیا سے)  واپس نہ لوٹائیے سوائے اس کہ:
 ہماری زبانیں آپ کی یاد سے عزت پاگئی ہوں، 
ہمارے جسم گناہوں سے پاک ہوگئے ہوں، 
ہمارے دل ہدایت سے بھرپور ہوچکے ہوں، 
دینِ اسلام کے لئے ہمارے سینے کھل چکے ہوں،
ہماری آنکھیں آپ کی خوشنودی سے ٹھنڈ پاچکی ہوں، 
اور آپ کے دین کے لئے ہماری روحیں اور ہمارے جسم خدمت کر چکے ہوں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔