دعا بتاریخ جنوری 12, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا، وَ أَذْھِبْ غَیْظَ قُلُوْبِنَا، وَ أَجِرْنَا مِنَ الْشَّیْطَانِ الْرَّجِیْمِ. 
 اَللَّهُمَّ 
 لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَ لَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِكَ، وَ عَافِنَا قَبْلَ ذٰلِكَ. 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہمارے دلوں کے غصے کو دور کر دیجیے، ہمیں شیطان مردود سے پناہ دے دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں اپنے غضب سے ہلاک نہ کیجیے، اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ کیجیے اور ہمیں اس سے پہلے ہی عافیت دے دیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔