دعا بتاریخ نومبر 10, 2020

دعائے شیخ

عربی

أربع كلمات لا تصيبون مثلها،
 لا يرجوَنّ أحد إلّا ربه، 
ولا يخافن إلاّ ذنبه، 
ولا يستحي أن يقول: الله أعلم؛
 والصبر من الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد،
 ولا خير في جسد لا رأس فيه. 

اردو

چار باتیں ایسی ہیں کہ آپ ان کی مثل نہیں پا سکتے : 

1- کو ئی شخص اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید نہ رکھے ، 
2- اپنے گناہ کے علاوہ کسی سے نہ ڈرے ، 
3- کسی بات میں یہ کہنے سے شرم محسوس نہ کرے ؛ 
اللہ اعلم کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں ، 
4- صبر وتحمل کا تعلق ایمان کے ساتھ ایسا ہی ہے جیسے انسانی جسم میں سر جبکہ 
 جس جسم میں سر نہ ہو تو وہ جسم کیسے ۔