دعائے شیخ
صفاء القلب من رقي ألاخلاق .
وجمال القول من صدق الإحساس .
فهنيئاً لقلوب تصبح وتمسي لا تحمل إلا الخير للناس .
اللهم
أسعد هذه الانفس الطيبه
وأكتب لها حياة طيبة وسعيدة .
وتوفها وأنت راض عنها يا أرحم الراحمين
آمين يارب العالمين
دلوں کی صفائی ، اخلاقی بلندی کا حصہ ہے ۔۔
گفتگو کی خوبصورتی ، احساس کی سچائی (کے سبب) سے ہے ۔۔
پس مبارک باد ہے ان دلوں کے لیے ، جو ہمیشہ انسانیت کے لیے خیر و بھلائی (کی ذمہ داری) اٹھاتے ہیں ۔۔
اے اللّٰہ!
ان پاکیزہ نفوس (احباب) کو کامیاب کر دیجیے ،
ان کے لیے پاکیزہ اور کامیاب زندگی کا فیصلہ فرما دیجیے ،
اے ارحم الراحمین !
آپ انہیں دنیا سے اس حال میں لے جائیے ک آپ ان سے راضی ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!