دعا بتاریخ نومبر 11, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا أَصْبَحْنَا لَا نَسْتَطِیْعُ دَفْعَ مَا نَکْرَهُ، 
 وَلَا نَمْلِكُ نَفْعَ مَا نَرْجُوْ 
 وَ أَصْبَحَ الْأَمْرُ بِیَدِ غَیْرِنَا، 
 وَ أَصْبَحْنَا مُرْتَھِنِیْنَ بِعَمَلِنَا، 
 فَلَا فَقِیْرَ أَفْقَرَ مِنَّا  
  اَلْلّٰهُمَّ 
 لَا تُشْمِتْ بِنَا عَدُوًّا، 
 وَلَا تَسُؤْ بِنَا صِدِّیْقًا، 
 وَلَا تَجْعَلْ مُصِیْبَتَنَا فِیْ دِیْنِنَا، 
 وَلَا تَجْعَلِ الْدُّنْیَا أَکْبَرَ ھَمِّنَا، 
 وَلَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا یَرْحَمُنَا یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم ایسی حالت میں پہنچ چکے ہیں کہ ہم اپنی ناپسندیدہ چیزوں کو دور کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ، 
 نہ ہی ہم ان سے فائدہ اٹھانے کے مالک ہیں جن کی ہم امید کرتے ہیں، 
 معاملہ دوسروں کے ہاتھ میں آگیا ہے، 
 ہم اس حالت میں پہنچ چکے ہیں کہ ہم اپنے عمل کے گروی (اپنی بد عملی کے نتیجے میں گرفتار) ہیں پس کوئی بھی ہم سے زیادہ محتاج نہیں ہے، 
 
 اے اللّٰہ! 
 ہم پر ہمارے دشمنوں کو ہنسنے نہ دیجئے 
 ہمارے کسی دوست کو نقصان نہ پہنچنے دیجئے۔، 
 ہماری پریشانی کو ہمارے دین میں داخل نہ ہونے دیجیے، 
 دنیا (کے مفادات) کو ہماری سب سے بڑی فکر نہ ہونے دیجئے، 
 ہم پر اسے مسلط نہ کیجیے جو ہم پر رحم نہ کرے۔ 
 اے زندہ ہستی ! اے سب کو تھامنے والے ! 
 (ہماری فریاد رسی کیجئے) 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔