دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْتَّوْفِیْقَ وَالْھِدَایَةَ، وَالْرُّشْدَ وَالْإِعَانَةَ، وَالْرَّضَا وَالْحُبَّ، وَإِجَابَةَ الْدُُعَاءِ،
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْ شَبَابَنَا نُوْرًا فِیْ قُلُوْبِھِمْ، وَ زِیْنَةً فِیْ وُجُوْھِھِمْ، وَقُوَّةً فِیْ عَمَلِھِمْ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (اعمال صالحہ) کی توفیق (صحیح راستے کی ہدایت)، (معاملات پر درست) رہنمائی، (اپنی مخلوق کی مشکلات پر) مدد، اپنی رضا، اپنی محبت اور دعا کی قبولیت کی درخواست کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمارے جوانوں کو
ان کے دلوں میں روشنی، ان کے چہروں پر زینت اور ان کے عمل میں طاقت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔