دعائے شیخ
صَبَاحُکُمْ رَحْمَةٌ تَتَنَزَّلُ وَ ذُنُوْبٌ تُغْتَفَرُ وَ دَعَوَاتٌ مُّسْتَجَابٌ
اَلْلّٰهُمَّ
أَنِرْ قُلُوْبَ أَحِبَّتِیْ بِالْإِیْمَانِ
وَازْرَعْ فِیْ دُرُوْبِھِمُ الْأَمَانَ
وَ یَسِّرْ لَھُمُ کُلَّ خَیْرٍ تُحِبُّهٗ وَ تَرْضَاهُ
وَ اجْعَلْ صَبَاحَھُمْ مُّبَارَکاً
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
آپ (احباب) کی صبح (اللّٰہ تعالیٰ کی) نازل کردہ رحمت بخشش کردہ گناہوں اور قبول کردہ دعاؤں سے مالامال ہو۔
اے اللّٰہ!
میرے احباب کے دلوں میں ایمان کو روشن کر دیجیے
ان کے راستوں میں امن وسلامتی کو پروان چڑھا دیجیے
ان کے لیے ہر اس بھلائی کو آسان کر دیجیے جسے آپ پسند کرتے ہیں اور اس سے راضی ہوتے ہیں
ان کی صبح کو مبارک کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔