دعا بتاریخ اکتوبر 11, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا  مُحَمَّدٍ ﷺ صَلاَةً تُخْرِجُنَا بِھَا مِنْ ظُلُمَاتِ الْوَھْمِ وَ تُکْرِمُنَا بِنُوْرِ الْفَھْمِ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَ سَلِّمْ 
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ رَعَاكُم٘

اردو

اے اللّٰہ!
 ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے ایسی رحمتیں جن کے سبب آپ ہمیں وھم (شکوک وشبہات) کے اندھیروں سے نکال لیں اور فہم وبصیرت کی روشنی سے ہمیں عزت بخش دیں، 
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر بھی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کی نگرانی کرے۔