دعا بتاریخ اکتوبر 11, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم في هذا الصباح 
‏نسألك صدق التوكل عليك
‏وحُسن الإعتماد عليك وقوة اليقين بك.
 ‏اللهم سخر جوارحنا لطاعتك‏ واملأ قلوبنا بحبك.

اردو

اے اللہ ! 
آج کی اس صبح میں ، آپ سے ہم سوال کرتے ہیں : 
آپ پر سچے بھروسے ، اچھے اعتماد اور آپ ہی  پر یقین کی مضبوطی کا ، 

اے اللہ ! 
آپ ہمارے اعضا کو اپنی فرماں برداری کے تابع فرما دیجیے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیجیے ۔