دعا بتاریخ ستمبر 11, 2020

دعائے شیخ

عربی

عن أنس رضي الله عنه.. قال: "ولا مسست ديباجةً ولا حريرة ألين من كف رسول الله ﷺ ، ولا شممت مسكة ولا عنبرة أطيب من رائحة رسول الله ﷺ"


صــــــــلوا على الحبيب 

اردو

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، آپ نے فرمایا : 
" میں نے دیباج اور حریر ( ریشم کے دو قسم کے نرم کپڑے ) میں سے کسی کپڑے کو نہیں چھوا کہ وہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ہتھیلی سے زیادہ نرم ہو اور نہ ہی میں نے مسک اور عنبر ( عمدہ قسم کی دو خوشبوئیں ) کی خوشبو سونگھی کہ وہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پسینے سے زیادہ خوشبو دار ہو " ۔ 

حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ پر درود بھیجتے ...