دعائے شیخ
أَللّٰھُمَ
اِخْتِمْ بِالْسَّعَادَةِ آجَالَنَا، وَبِالْزِّیَادَةِ آمَالَنَا،
وَاقْرِنْ بِالْعَافِیَةِ غُدُوَّنَا وَآصَالَنَا
وَاجْعَلْ إِلیٰ رَحْمَتِكَ مَصِیْرَنَا وَمَرْجَعَنَا
وَصُبْ سَجَالَ عَفْوِكَ عَلیٰ ذُنُوْبِنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللٰہ !
ہمارے اوقات کو کامیابی کے ساتھ اور ہماری امیدوں کو اضافہ کے ساتھ اختتام پذیر (مکمل) فرما دیجیے،
ہماری صبح اور ہماری شام کو عافیت سے جوڑ دیجئے ،
اپنی رحمت کو ہماری منزل اور ہماری واپسی کا مرکز بنادیجیے ،
اور اپنی معافی کا سیلاب ہمارے گناہوں پر بہا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔