دعائے شیخ
اللهم هب لنا دواء منك،
يذهب عنا كل داء،
وامنحنا الحكمة في الأخذ،
والرحمة في العطاء. ....
اے اللہ ! ہمیں اپنی طرف سے علاج کے طور پر ، ایسی دوائی دے دیجیے جس سے ہر بیماری ختم ہو جائے ،
ہمیں نعمتوں کے واپس لینے میں حکمت اور دینے میں رحمت کی نوازش فرما دیجیے ۔