دعائے شیخ
ابدأ صبـــــــاحك بمفتاحين
النية الطيبة : فهي مفتاح الرزق؛
والكلمة الطيبة : فهي مفتاح باب القلوب.
اللهمّ
وفقنا لصالح الأعمال وقنا الفتن ماظهر منها ومابطن،
وارزقنا شفاعة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم وأهلينا وذرياتنا وازواجنا وأحبابنا والمسلمين أجمعين.
اپنی صبح کی ابتدا دو کلیدوں (کاموں) سے کیجیے :
1- پاکیزہ نیت ؛ (نفسانی خواہشات سے پاک ارادہ) کیونکہ وہ رزق کی کلید ہے ۔
2- عمدہ (دل آزاری سے پاک) گفتگو ؛ کیونکہ وہ (انسانی) دلوں کے دروازے کی چابی ہے ۔
اے اللہ !
ہمیں صالح اعمال (تعمیری کاموں) کی توفیق دے دیجیے ،
ہمیں فتنوں (آزمائشوں) سے بچا لیجئے ، ان میں سے خواہ ظاہر ہیں اور خواہ چھپے ہیں ،
ہمیں ، ہمارے اہل خانہ ، ہماری اولادوں ، ہماری بیویوں ، ہمارے احباب اور تمام مسلمان جماعت کو ، ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شفاعت عطا فرما دیجیے ۔