دعائے شیخ
مكارم الأخلاق تعمر الديار وتزيد في الاعمار .........
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : حسن الخلق وحسن الجوار يعمران الديار ويزيدان في الأعمار .
رواه أحمد في الصحيح الجامع
عمدہ اخلاق شہروں کو آباد اور انسانی زندگی کی عمر زیادہ کرتے ہیں ............
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
عمدہ اخلاق اور اچھا پڑوس دونوں شہروں کو آباد اور لوگوں کی عمروں کو بڑھاتے ہیں ۔
اس حدیث شریف کو امام احمد بن حنبل نے " الصحیح الجامع " میں روایت کیا ہے ۔