دعائے شیخ
أَسْأَلُ اللّٰهَ
اَلَّذِيْ أَضَاءَ الْوُجُوْدَ بِعَظْمَتِهٖ وَوَهَبْنَا الْحَمْدَ وَالْشُّكْرَ عَلىٰ نِعْمَتِهٖ وَأَجَابَ دُعَاءَ الْمُضْطَرِّيْنَ بِرَحْمَتِهٖ أَنْ يَّهَبَنَا وَإِيَّاكُمْ مِّنَ الْنَّعِيْمِ بَهْجَتَهٗ وَمِنَ الْسَّعْدِ قِمْتَهٗ وَمِنَ الْإِيْمَانِ أَعْلىٰ دَرَجَتَهٗ وَأَنْ يَّمْنَحَنَا وَإِيَّاكُمْ شُمُوْلَ الْصِّحَّةِ وَتَمَامَ الْعَافِيَةِ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمِين
حَفِظَكم اللهُ وَأَحْيَاكُم حَياةً طَيِّبَةً
جس اللہ تعالیٰ نے کائنات کو اپنی عظمت سے روشن کیا، ہمیں اپنی نعمت (امن وامان) پر، اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دی، اپنی رحمت سے لاچار طبقوں کی دعا کو قبول کیا ، اس سے میں یہ درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمیں اور آپ کو جنت کی خوشی، بلند ترین کامیابی اور ایمان کی اعلیٰ ترین منزل دے،
اور ہمیں اور آپ کو ہمہ گیر صحت اور مکمل عافیت عطا فرمائے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت کرے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے