دعائے شیخ
اللهم
الطف بِنَا حيثما الأقدار دارت
ويسر لنا الخير إذا ما النفس حارت
وأنِر بالإيمان قلوبنا أينما الأقدام سارت
وأمنا من الفزع إذا السماء مارت
اللهم
ارزقنا طيب المقام وحسن الختام
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
جہاں بھی تقدیریں گردش کریں ، آپ ہم پر شفقت فرمائیے ،
جب کبھی نفس حیران (و پریشان) ہو ، آپ ہمارے لیے بھلائی کو آسان کر دیجیے ،
جہاں ہمارے قدم چل کر جائیں ، آپ ہمارے دلوں کو ایمان کے ساتھ روشن رکھئے ،
اور جب (قیامت کے موقع پر) آسمان کپکپا کر لرزنے لگے، آپ ہمیں گھبراہٹ سے امن دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں (دنیا میں) عمدہ ٹھکانا اور (دنیا سے رخصت ہوتے وقت) اچھا انجام دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔