دعا بتاریخ مارچ 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْ ھٰذِہِ الْلَّیَالِیَ سَاتِرَةً لِّلْعُیُوْبِ، مَاحِیَةً لِّلذُّنُوْبِ، وَ مُفَرِّجَةً لِّلْکَرُوْبِ،
وَ اجْعَلْھَا جَابِرَةً لِّلْقُلُوْبِ.
اَلْلًّهُمَّ
اِشْفِ مَرْضَانَا وَ ارْحَمْ مَّوْتَانَا وَ مَوْتَی الْمُسْلِمِیْنَ
اَلْلًّهُمَّ
اَعْتِقْ رِقَابَنَا مِنَ الْنَّارِ وَ وَفِّقْنَا لِقِیَامِ لَیْلَةِ الْقَدْرِ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ (رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی) ان راتوں کو ہمارے عیبوں کو چھپانے والی، گناہوں کو مٹانے والی اور مصائب کی کشادگی والی بنا دیجیے،
اور انہیں دلوں کو جوڑنے والی بنا دیجیے
اے اللّٰہ!
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے،
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے اور ہمیں لیلۃالقدر میں قیام کی توفیق دے دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!