دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا في رضاك ننعم
ومن الصالحات نغنم
ومن جميع البلايا نسلم
اللهم
استرنا بسترك الحصين
واعصمنا بحبلك المتين
اللهم
ارحم موتانا وموتى المسلمين
وتوفنا وانت راض عنا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں (اس طرح) بنادیجئے کہ
آپ کی رضامندی میں نعمتیں پائیں ،
اعمال صالحہ سے مستفید ہوں ،
اور تمام مصیبتوں سے محفوظ رہیں ،
اے اللّٰہ!
اپنی مستحکم ستر پوشی سے (ہمارے گناہوں کو) چھپا لیجئے ،
اپنی پائیدار رسی (قرآن حکیم) کے ذریعے ہماری حفاظت کیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے فوت شدگان اور دیگر مسلمان فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے اور
ہمیں اس حال میں دنیا سے لیجا ئیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔