دعا بتاریخ جنوری 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

​ رَبَّنَا
أَزْھِرْصَبَاحَنَا بِرَضَاكَ،
وَ افْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ خَیْرِكَ،
وَ اھْدِنَا وَ یَسَّرِ الْھُدیٰ لَنَا،
وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ الْفَائِزِیْنَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو


​اے اللّٰہ!
​ہماری صبح کو اپنی رضا کے ساتھ روشن کر دیجیے،
​ہمارے لیے اپنی بھلائی کے دروازے کھول دیجیے،
​ہمیں صحیح راستہ دکھا دیجیے اور اس پر چلنا ہمارے لیے آسان فرما دیجیے،
​ہمیں اپنے مقبول اور کامیاب بندوں میں شامل کر دیجیے۔

​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
​ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
​اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔​