دعا بتاریخ نومبر 10, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ خَطَایَانَا کُلَّھَا 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَنْعِشْنَا وَ اجْبُرْنَا وَ اھْدِنَا صَالِحَ الْأَعْمَالِ وَ الْأَخْلَاقِ، 
 إِنَّهٗ لَا یَھْدِیْ لِصَالِحِھَا وَلَا یَصْرِفُ سَیِّئَھَا إِلَّا أَنْتَ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِجْعَلْ خَیْرَ عُمُرِنَا آخِرَهٗ وَ خَیْرَ عَمَلِنَا خَاتِمَتَهٗ 
 وَ اجْعَلْ خَیْرَ أَیَّامِنَا یَوْمَ نَلْقَاكَ 
   
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے لیے، ہمارے گناہوں اور ہماری تمام لغزشوں کو بخش دیجیے، 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں نیا ولولہ دے دیجیے، 
 ہماری شکستگی درست کردیجیے، 
 ہمیں نیک اعمال اور نیک عادات کا حامل بنا دیجیے، 
 یقیناً آپ ہی نیک اعمال و اخلاق کی راہ دکھاتے ہیں اور آپ ہی برے اعمال و اخلاق سے دور کرتے ہیں، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہماری عُمُر (زندگی) کے آخری حصے کو بہترین اور ہمارے بہتر عمل کو ہماری زندگی کا آخری عمل بنا دیجیے، 
 اور ہمارا بہترین دن اس کو بنا دیجیے جس دن ہم آپ سے ملیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔