دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا حَلَاوَةَ الْأُخُوَّةِ وَطُوْلَ الْصُّحْبَةِ
وَلَذَّةَ الْمَغْفِرَةِ وَصَفَاءَ الْوُدِّ وَتَجَنُّبَ الْزَّلِ
وَبُلُوْغَ الْأَمَلِ وَحُسْنَ اْلْخَاتِمَةِ بِصَلَاحِ الْعَمَلِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں بھائی چارے کی مٹھاس، طویل (نیک) ہمنشینی، بخشش کی لذت، صاف (دلی) دوستی، لغزش سے گریز، امید کے پورا ہونے اور عمل کی درستگی کے ساتھ زندگی کا اچھا انجام دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔