دعا بتاریخ نومبر 10, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
صل على سيدنا محمد عبدك ورسولك 
نبي الرحمة وعلى آله وصحبه وسلم 
عدد ما أحاط به علمك وجرى به قلمك
 ونفذ به حكمك 

اللهم ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

          آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ اپنے بندے ، اپنے رسول اور رحمت والے نبی ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر اتنی تعداد میں رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ،  جس کا آپ کے علم نے احاطہ کیا ہوا ہے ، جس پر آپ کا قلم جاری ہوا (لکھ چکا) اور جس کے بارے میں آپ کا حکم نافذ ہوگیا ۔

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔