دعا بتاریخ نومبر 10, 2021

دعائے شیخ

عربی

صباجكم معطر بذكر الرحمان

 اللهمّ 
امنحنا في هذا اليوم من رحمتك وفضلك ماتسعد به قلوبنا، وتشرح به صدورنا، وتيسر به دروبنا، وتنفس به كروبنا، وتغفر به ذنوبنا.

اردو

آپ کی (ہر) صبح رحمان ذات کی یاد سے خوشبودار ہو

اے اللّٰہ!
ہمیں اس دن میں اپنی رحمت اور فضل سے وہ چیز ھدیہ کیجئے: 
 جس سے ہمارے دل سعادت مند ہوجائیں ، 
جس کے ذریعے (قبول حق کے لیے) ہمارے سینے کھل جائیں، 
جس سے ہمارے راستے آسان ہو جائیں ، 
جس کے سبب ہماری مصیبتیں دور ہو جائیں 
اور جس کے ذریعے ہمارے گناہ بخشے جائیں۔