دعا بتاریخ اکتوبر 10, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
إنا نستغفرك من كل ذنب
 يكون سببا في قطع الرجاء ورد الدعاء 
وتوارد البلاء وترادف الهموم وتضاعف الغموم
 ونستغفرك عن كل وقت لم نذكرك فيه 
اللهمَّ 
إحفظ بلادنا وبلاد المسلمين من كل الشرور والآفات ومكر الأعداء 

آميــــــــــــــن يارب العالمين  
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ان تمام گناہوں کی معافی چاہتے ہیں کہ 
جو امید کے ٹوٹنے ، دعا کے رد ہونے ،  آزمائش کے آنے ، مسلسل پریشانیوں اور غموں کی کثرت  کا سبب ہوں ، 
اور ہم آپ سے ہر اس وقت کے حوالے سے بھی معافی مانگتے ہیں کہ جس میں ہم نے آپ کو یاد نہ کیا ہو ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے شہروں اور مسلم ممالک کی تمام شرور و آفاات اور دشمنوں کی تدبیروں سے حفاظت فرما لیجئے! 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔