دعا بتاریخ ستمبر 10, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ 
اجعله يوما مبهجا ، ووقتا مثمرا، وعوضا مفرحا ،
اللهمّ 
اجعلنا متمسكين بحبلك المتين، متوكلين عليك حق التوكل، مفوضين كل أمورنا إلى تدبيرك وخيرتك، و أحسن يا الله عاقبتنا بالخير والمدد الذي لاينقطع. 
 

اردو

ے اللّٰہ!
 اس (آج کے دن) کو ایک خوشگوار دن ، نفع بخش وقت اور  فرحت بخش تبدیلی (کا ذریعہ) بنادیجیے ۔

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنی مضبوط رسی (قرآن حکیم) کو تھامنے والا ، آپ (کی ذات) پر ایسا اعتماد کرنے والا جیسے اعتماد کا حق ہے اور اپنے تمام معاملات کو آپ کی تدبیر اور آپ کی (طرف سے ملنے والی) بھلائی کے سپردِ کرنے والا ، بنا دیجیے ۔

اے اللّٰہ! 
ہمارے انجام کو بھلائی اور منقطع نہ ہونے والی (مسلسل) مدد کے ساتھ ، خوبصورت بنا دیجیے۔

انگریزی

O Allah!
Make this day a pleasant one, a source of benefit and joyful change.

O Allah!
Make us amongst those who hold on tightly to Your rope (the teachings of the Holy Quran); 
Who trust in You as You deserve to be trusted;
And who surrender all their affairs to Your plan and righteousness.

O Allah!
Grant us a beautiful end - an end that is bestowed with righteousness and Your never-ending help.