دعائے شیخ
اللهم
يا مقدر الأقدار،
ونافذ القضاء،
وقابل الرجاء،
ومجيب الدعاء ..
اصرف عنا أيام..
المحن والوباء، والبلاء، والغلاء،
وادركنا وارحمنا بأيام..
المنن، والعطاء،
وألهمنا..
الشكر، والحمد والثناء،
واختم ما بقي من أعمارنا..
بخير مما انقضى منها،
وقدر لنا..
من الأرزاق أوسعها،
ومن العافية أكملها.
اے اللہ ؛ حالات کو بدلنے ، اپنے فیصلے کو نافذ کرنے ، امید لگانے کے قابل اور دعائیں قبول کرنے والے !
ہم سے مشقت ، وبا ، مصیبت اور مہنگائی کے دن دور فرما دیجیے ،
ہمیں تھام لیجیے ، اپنی نوازشات اور عطا کے ساتھ ہم پر رحم فرما دیجیے ،
ہمیں اپنا شکر ، اور حمد و ثنا الھام فرما دیجیے ،
ہماری زندگیوں کا جو حصہ باقی ہے ، اسے گذدے ہوئے سے بہتر فرما دیجیے ،
ہمارے لیے وسیع رزق اور کامل عافیت کا فیصلہ فرما دیجیے ۔