دعائے شیخ
اللهٌم
إني اسألك راحة تزيل بها متاعبنا،
وأنشراحاً يذهب معه ضيق صدورنا،
ومغفرة تمحو بهآ ذنوبنا..
ودعوة تمسح بها اوجاعنا..
اے اللہ !
بیشک میں آپ سے سوال کرتا ہوں :
ایسی راحت کا ، کہ جس کے ساتھ آپ ہماری مشقتیں ختم کردیں ،
ایسے انشراح ( اندرونی مسرت اور کھلے پن) کا ، کہ جس سے ہمارے سینوں کی تنگی دور ہو جائے ،
ایسی بخشش کا ، کہ جس کے ساتھ آپ ہمارے گناہ مٹا ڈالیں ۔۔
اور ایسی دعا کا ، کہ جس سے آپ ہمارے دکھوں کو پونچھ ڈالیں ۔۔