دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ (ﷺ) صَلوٰةً نَسْتَوْجِبُ بِھَا رِضَاكَ وَ لَا تُحَوِّجْنَا لِاَحَدٍ سِوَاكَ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے سردار اور ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، ایسی رحمتیں نازل فرمائیے کہ جن کے سبب ہم آپ کی رضامندی کے حق دار ہوجائیں اور آپ ہمیں اپنے علاوہ کسی کا بھی محتاج نہ ہونے دیجئے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!