دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الْدَّیْنِ وَغَلَبَةِ الْعَدُوِّ،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَاءِ، وَ مِنْ دَرَكِ الْشَّقَاءِ وَ مِنْ سُوْءِ الْقَضَاءِ وَ مِنْ شَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ،
اَللّٰهُمَّ
لَا تَکِلْنَا إِلیٰ أَنْفُسِنَا طَرْفَةَ عَیْنٍ فَنَھْلِكَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم (اپنے اوپر) قرض کے غلبہ سے اور دشمن کے غلبہ سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ !
بیشک ہم مصیبت کی مشقت سے، بدبختی (ناکامی) کے آملنے سے، برے فیصلہ سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں پل بھر کے لیے اپنے نفسوں کے سپرد نہ کیجیے کہ ہم ہلاک ہو جائیں ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔