دعائے شیخ
ما أجمل الوصال
حينما تكون قلوبنا بيضاء تحمل في داخلها دعوات لأغلى الأحبة
فا يارب اجعل أحبتي من الذاكرين والشاكرين والمستغفرين،
اللهمّ إن لهؤلاء الأحبة مسكن في القلب، فاجعل مسكني ومسكنهم الفردوس الأعلى من الجنة .
آمين يارب العالمين
کس قدر خوبصورت تعلق ہے !
جس وقت ہمارے دل صاف ہوتے ہیں ، اپنے اندر قابل قدر احباب کے لیے دعائیں اٹھائے ہوئے ہوتے ہیں
پس اے میرے رب ! میرے احباب کو اپنا ذکر کرنے والوں ، اپنا شکر کرنے والوں اور آپ سے ، اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے والوں میں شامل فرما لیجیے ،
اے اللّٰہ ! بیشک ان احباب کا (میرے) دل میں مسکن (قرار گاہ) ہے پس آپ ( اس کے نتیجے میں ) میری اور ان کی رہائش جنت کے اعلیٰ مقام میں بنا دیجیے ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !