دعا بتاریخ مارچ 10, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
تَقَبَّلْ مِنَّا رَمَضَانَ، 
وَأَفض عَلَیْنَا مِنْ بَرَکَاتِهٖ، 
وَسَھِّلْ سَبِیْلَنَا إِلیٰ خَیْرَاتِهٖ،
وَلَا تَحْرِمْنَا قَبُوْلَ حَسَنَاتِهٖ، 
یَا ھَادِیًا إِلَی الْحَقًِ الْمُبِیْنِ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
ہم سے رمضان المبارک (کی عبادات) قبول کر لیجیے، 
ہم پر اس کی برکات کی فراوانی کردیجیے، 
ہم پر اس کی بھلائیوں کی طرف کے راستے کو آسان کر دیجیے، 
ہمیں اس کی نیکیوں کی قبولیت سے محروم نہ فرمائیے،
اے واضح حق کی طرف رہنمائی کرنے والے ! 
(ہمیں اس پر گامزن کردیجیۓ !)

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔