دعائے شیخ
اَلْلَّهُمَّ
إِنِّا أَصْبَحْنَا فِيْ ذِمَّتِكَ وَ جِوَارِكَ،
اَلْلَّهُمَّ
إِنِّا نَسْتَوْدِعُكَ دِيْنَنَا وَأَنْفُسَنَا وَ دُنْيَانَا وَ آخِرَتَنَا وَ أَهْلَنَا وَ مَالَنَا
وَ نَعُوْذُ بِكَ يَا عَظِيمُ مِن شَرِّ خَلْقِكَ أَجْمَعِيْنَ
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا يُبلِسُ بِهٖ إِِبلِيسُ وَ جُنُودُهُ
آمين يَا رَبَّ العالَمين
حَفِظَكمُ اللّٰهُ وأَحياكم حياةً طيبةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے آپ کی حفاظت اور آپ کی نگرانی میں صبح کی،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنے دین کو، اپنے نفسوں کو، اپنی دنیا کو، اپنی آخرت کو، اپنے اہلِ خانہ کو اور اپنے مال کو آپ کے سپرد کرتے ہیں،
اے عظمت والے!
ہم آپ کی تمام مخلوقات کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں اس شر سے جس میں ابلیس (شیطان) اور اس کے لشکر (کارندے) سرگرداں رکھیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔